Selections from Tilism e Hoshruba
Munshi Muhammad Husain Jah
طلسم ہوش ربا سے انتخاب
دنیا کا سب سے پہلا طویل ترین تخیلاتی طلسمی ناول "ہوش ربا" (1883-1893) اردو زبان میں لکھنؤ میں اردو کے دو قد آور کہانی نویسوں، سید محمد حسین جاہ اور احمد حسین قمر نے تالیف کیا۔ انہوں نے جو طلسماتی دنیا کی نظم کی جہت میں کہانی اردو زبان میں لکھی، اس سے پہلے اس طرز کی داستان کے بارے میں کسی نے کبھی نہیں سنا تھا اور نہ ہی ان کے بعد یہ کوئ لکھ سکا۔ اس داستان کا نام انہوں نے طلسم ہوش ربا رکھا۔ اس کے لکھنے والے کہتے ہیں کہ یہ داستان ان تک صدیوں کے رزمیہ نظم گوؤں کے ذریعے پہنچی۔ یہ ہر دلعزیز کردار امیر حمزہ کے پر خطر معرکوں پر مبنی رزمیہ نظمیں ہیں۔ وہ امیر حمزہ جو ایران کے ذریعہ برصغیر ہندستان آیا اور مغل بادشاہ اکبر کے دور میں مشہور ہوا۔ طلسم ہوش ربا بر صغیر کا پہلا ہند-اسلامی تخیلاتی رزمیہ ہے۔ اس رزمیہ میں امیر حمزہ کی فوج کی کہانیاں ہیں، اس کے پوتے اور اس کے وفادار فریبی ساتھیوں، جو بھیس بدلنے کے ساتھ عقل کل بھی ہیں، کی وہ جنگی داستانیں بھی ہیں جو یہ سناتی ہیں کہ کس طرح یہ سب افراسیاب جادو گر کے ساتھ لڑتے ہیں۔ وہ افراسیاب جو جادو نگری ہوش ربا پر حکومت کرتا ہے۔
Author - Munshi Muhammad Husain Jah.
Narrator - Fawad Khan.
Published Date - Thursday, 19 January 2023.
Location:
United States
Description:
طلسم ہوش ربا سے انتخاب دنیا کا سب سے پہلا طویل ترین تخیلاتی طلسمی ناول "ہوش ربا" (1883-1893) اردو زبان میں لکھنؤ میں اردو کے دو قد آور کہانی نویسوں، سید محمد حسین جاہ اور احمد حسین قمر نے تالیف کیا۔ انہوں نے جو طلسماتی دنیا کی نظم کی جہت میں کہانی اردو زبان میں لکھی، اس سے پہلے اس طرز کی داستان کے بارے میں کسی نے کبھی نہیں سنا تھا اور نہ ہی ان کے بعد یہ کوئ لکھ سکا۔ اس داستان کا نام انہوں نے طلسم ہوش ربا رکھا۔ اس کے لکھنے والے کہتے ہیں کہ یہ داستان ان تک صدیوں کے رزمیہ نظم گوؤں کے ذریعے پہنچی۔ یہ ہر دلعزیز کردار امیر حمزہ کے پر خطر معرکوں پر مبنی رزمیہ نظمیں ہیں۔ وہ امیر حمزہ جو ایران کے ذریعہ برصغیر ہندستان آیا اور مغل بادشاہ اکبر کے دور میں مشہور ہوا۔ طلسم ہوش ربا بر صغیر کا پہلا ہند-اسلامی تخیلاتی رزمیہ ہے۔ اس رزمیہ میں امیر حمزہ کی فوج کی کہانیاں ہیں، اس کے پوتے اور اس کے وفادار فریبی ساتھیوں، جو بھیس بدلنے کے ساتھ عقل کل بھی ہیں، کی وہ جنگی داستانیں بھی ہیں جو یہ سناتی ہیں کہ کس طرح یہ سب افراسیاب جادو گر کے ساتھ لڑتے ہیں۔ وہ افراسیاب جو جادو نگری ہوش ربا پر حکومت کرتا ہے۔ Author - Munshi Muhammad Husain Jah. Narrator - Fawad Khan. Published Date - Thursday, 19 January 2023.
Language:
Urdu
Chapter 1
Duration:00:03:41
Chapter 2
Duration:00:26:09
Chapter 3
Duration:00:27:42
Chapter 4
Duration:00:09:51