Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2-logo

Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2

MIrza Ahmed Ghalilb

اردو ادب کی منتخب تحریریں، حصہ دوئم۔ "غالب کے خطوط". مرزا اسد الله خان عالب اردو شاعری کے ایک نامور شاعر ہونے کے ساتھ نثر نگاری میں بھی ایک اونچا مقام رکھتے تھے۔ انہوں نے اپنی اس صفت کا مظاہرہ اپنے ان کے خطوط ذریعے کیا ہے جو انہوں نے اپنی زندگی میں لکھے۔ ان کے خطوط میں مزاح و صاف گوئ کی ایک دلآویز چاشنی کے ساتھ ان کے دور کی جھلکیاں بھی پائ جاتی ہیں۔ مرزا غالب نے اس زمانے کے مزاج و مزاق سے ہٹ کر خطوط نویسی کی ایک نئ طریق متعارف کرائ جو بے تکلفی اور سادگی لئے ہوئے تھی۔ "وہ اور میں". انتظار حسین کی یہ مختصر کہانی اپنے اندر ایک فلسفیانہ گہرائ لئے ہوئے ہے جو اردو ادب میں ان کے بلند مقام کو ظاہر کرتی ہے۔ "چینی ایش ٹرے کی یاد میں". اپنی اس تحریر میں مجتبی حسین اپنی پسندیدہ ایش ٹرے کے ٹوٹ جانے پر نہ صرف اس کی رسمی کارگزاری کے نقصان پر رنجیدگی کا اظہار کرتے ہیں، بلکہ وہ یہ باور کراتے ہیں کہ کس طرح وہ ایش ٹرے اس دور کے سماجی، سیاسی اور معیشی عوامل کی نشاندھی کا ذریعہ بھی تھی۔ "میر باقر علی" کے ایک اقتباس میں اس کے مصنف اشرف صبوحی دہلوی، میر باقر علی سے اپنی ایک ملاقات کا ذکر کرتے ہیں۔ میر باقر علی کو دہلی کا آخری داستان گو مانا جاتا ہے۔ "چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دئے". چچا چھکن کا کردار جیروم کے جیروم کے تخلیق کردہ کردار "انکل پوجر" کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ چچا چھکن سمجھتے تو اپنے آپ کو بہت بڑا اور بہت اہمیت کا حامل، مگر ہوتا یہ ہے کہ وہ عام گھریلو کاموں میں بھی الجھن پیدا کر دیتے ہیں۔ یہ کہانی ان کے دھوبن کو کپڑے دینے کے روز مرہ کے کام کے گرد لکھی گی ہے کہ کس طرح یہ آسان سا کام بھی ان کے لیے پہاڑ ثابت ہوا۔ Author - MIrza Ahmed Ghalilb. Narrator - Fawad Khan. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duration:00:16:02

Duration:00:07:06

Duration:00:16:11

Duration:00:09:12

Duration:00:12:26