SBS Urdu-logo

SBS Urdu

SBS (Australia)

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Location:

Sydney, Australia

Description:

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Language:

Multilingual

Contact:

SBS Radio Sydney Locked Bag 028 Crows Nest NSW 1585 Australia


Episodes
Ask host to enable sharing for playback control

تیراکی کے مخصوص پروگرامز کی مقبولیت میں خوش آئند اضافہ

7/23/2025
آسٹریلیا میں مقیم مختلف ثقافتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیےتیراکی یا سوئمنگ سیکھنا کسی پریشانی سے خالی نہیں تاہم ان کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیے گئے تیراکی کے پروگرام اب خاصی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔

Duration:00:03:43

Ask host to enable sharing for playback control

بچوں کی دیکھ بھال کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لئے 'بڑا ہتھیار'

7/23/2025
میلبورن میں بچوں کے جنسی استحصال کے سنگین الزامات کے بعد حکومت آسٹریلیا میں بچوں کی دیکھ بھال کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کام کر رہی ہے۔ یہ بل حکومت کو ان مراکز کے لئے فنڈنگ میں کٹوتی کرنے کی اجازت دے گا جو حفاظت اور معیار پر پورا نہیں اترتے۔

Duration:00:04:44

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: بدھ 23 جولائی 2025

7/22/2025
آسٹریلیا میں ون نیشن پارٹی کے سینیٹرز کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے پارلیمنٹ کی رسمی افتتاحی تقریب کے دوران "آبائی سرزمین کی تعظیم" کے وقت پیٹھ موڑ لی تھی۔

Duration:00:04:53

Ask host to enable sharing for playback control

پاکستان رپورٹ: ایک ہزار تالاب بنانے والا ’استاد عثمان خان‘ اور لیاری کی باہمت 13 سالہ فٹبالر سوہانہ

7/22/2025
ماحولیاتی کارکن عثمان خان نے پہاڑی علاقوں میں موسیمیاتی تبدیلیوں سے بچاؤ کے لیے لوگوں کوآگاہی فراہم کر رہے ہیں ساتھ ہی بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کیلیے انہوں نے ایک ہزار سے زائد تالاب بھی بنا لیے ہیں، اُدھر کراچی (پاکستان) کےعلاقے لیاری کی باہمت اورباصلاحیت فٹبالر سوہانہ مشکلات کے پہاڑ ٹوٹنے کے باوجود ناروے کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔

Duration:00:07:26

Ask host to enable sharing for playback control

Law firm lodges complaint against Qantas over customer data hack - کیا قنطاس کے ڈیٹا چوری کے خلاف شکایت کلاس ایکشن کا سبب بن سکتی ہے؟

7/21/2025
A legal complaint has been lodged against Qantas by an Australian law firm over the data hack that saw the personal details of scores of customers exposed. Qantas now says it's been granted an interim injunction in the NSW Supreme Court to prevent the stolen data of almost 6 million customers from being leaked. - قانونی فرم نے آسٹریلین ایئر لائن قانطاس کے خلاف ایک شکایت درج کرائی ہے جس میں اس ڈیٹا ہیک کا ذکر ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں صارفین کی ذاتی معلومات افشا ہوئیں۔قانطاس کا کہنا ہے کہ اسے نیو ساؤتھ ویلز سپریم کورٹ سے ایک عبوری حکم امتناعی موصول ہوا ہےاور اسکی بھرپور کوشش ہے کہ تقریباً چھ ملین صارفین کا چوری شدہ ڈیٹا لیک ہونے سے روکا جا سکے۔

Duration:00:06:15

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: پیر21 جولائی 2025

7/20/2025
مئی انتخابات کے بعد نیا پارلیمانی اجلاس منگل 22 جولائی کو شروع ہوگا، سوسن لی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سخت مگر منصفانہ رویہ اپنائےگی، تسمانیہ میں معلق پارلیمنٹ ختم کرنے پر کاروباری برادری کا زور، سیاسی استحکام کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی کی اپیل، غزہ میں خوراک کی تلاش کے دوران فلسطینی جان بحق، امدادی متلاشیوں کا سب سے ہلاکت خیز دن، اقوام متحدہ کا تشویش کا اظہار اور فوری تحقیقات کا مطالبہ

Duration:00:05:05

Ask host to enable sharing for playback control

دورِ حاضر کے خاندانوں کے لئے گھر سے کام کرنا کیوں اہم ہے؟

7/20/2025
صرف مرد گھر چلانے کے لئے کمائے، یہ ماڈل ختم ہو چکا ہے۔ اب گھر سے کام کرنا جدید خاندانوں کے لیے ناگزیر بن چکا ہے۔مہنگائی کے باعث اب اکثر میاں بیوی دونوں کو کام کرنا پڑتا ہے، اور گھر سے کام کرنا ایک ایسا لچکدار انتظام ہے جو گھریلو نظام کے لیے بہت اہم بن چکا ہے۔

Duration:00:05:42

Ask host to enable sharing for playback control

UN details deaths of Palestinians seeking food aid in Gaza - اقوام متحدہ: غزہ میں امداد کے منتظر سینکڑوں فلسطینی فائرنگ اور دھکم پیل میں ہلاک

7/18/2025
The United Nations human rights office says at least 875 people have been killed while seeking aid in Gaza in a month, with most killed in the vicinity of US-Israeli backed aid sites. In Europe, the E-U says it will consider taking action if Israel fails to improve the humanitarian situation inside Gaza. - اقوام متحدہ نے غزہ میں فلسطینیوں کو خوراک کے انتظام کے دوران ہونے والی اموات کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند ہفتوں میں کم از کم 575 لوگ خوراک لینے کے لیے لائن میں کھڑے ہونے کے دوران نشانہ بنے، جن میں سے 674 افراد ایسے مقامات پر ہلاک ہوئے جہاں امدادی ادارے (GHF) غذائی رقوم دے رہے تھے۔

Duration:00:06:12

Ask host to enable sharing for playback control

بچوں کے ساتھ بدسلوکی کا مواد بنانے والے مصنوعی ذہانت کے استعمال کو جرم قرار دینے کا مطالبہ

7/18/2025
وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی کا مواد بنانے کے لئے ڈیزائن کردہ مصنوعی ذہانت رکھنے اور استعمال کو جرم قرار دیں۔ بچوں کے تحفظ کے حامیوں کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو اخلاقی مصنوعی ذہانت اور بچوں کے تحفظ کے لیے ایک عالمی معیار قائم کرنا چاہیے.

Duration:00:05:04

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: جمعہ18 جولائی 2025

7/17/2025
حزب اختلاف کا وزیر اعظم انتھونی البنیزی کے دورہ چین پر تنقید، آسٹریلوی خزانچی جم چالمرز کہتے ہیں کہ بے روزگاری میں اضافہ 'ناپسندیدہ مگر حیران کن نہیں، غزہ کے واحد کیتھولک چرچ پر اسرائیلی حملوں میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ، ویٹیکن، اقوام متحدہ اور امریکی صدر کی مذمت۔

Duration:00:06:35

Ask host to enable sharing for playback control

دروز کون ہیں، اور اسرائیل شام پر حملوں کو ان کے تحفظ سے کیوں جوڑتا ہے؟

7/17/2025
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ شام میں دروز اقلیت کے تحفظ کے لیے حملے کر رہا ہے، لیکن اسرائیل سے باہر رہنے والے بیشتر دروز اس دعوے کو چیلنج کرتے ہیں۔

Duration:00:05:42

Ask host to enable sharing for playback control

پاکستان رپورٹ: راولپنڈی، جہلم اور چکوال میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

7/17/2025
طوفانی بارشوں کی تباہی، 24 گھنٹوں کے دوران 54 اموات رپورٹ اوراقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت بنایا گیا کراچی کا پہلا ’ایس ڈی جی پارک‘۔

Duration:00:07:29

Ask host to enable sharing for playback control

کیا یہ میننگوکوکل ہو سکتا ہے؟ آسٹریلیا اس ہائی رسک بیماری کے موسم کے عروج میں پہنچ گیا

7/17/2025
ماہرین نے نوجوان بالغوں اور چھوٹے بچوں کے والدین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ میننگوکوکل بیماری کی ابتدائی علامات سے آگاہ رہیں، کیونکہ آسٹریلیااس کےموسم کے عروج میں داخل ہو رہا ہے۔

Duration:00:05:20

Ask host to enable sharing for playback control

Not so sweet: explaining the impact of sugar substitutes on the environment - مصنوئی مٹھاس، چینی اور شکر کا ماحولیات پر منفی اثرات سے کیا تعلق؟

7/17/2025
Environmental researchers are calling for greater attention and potential regulation of artificial sweeteners, as they are building up in the environment and waterways around the world. A new study out of the University of Technology, Sydney [[UTS]] has found widely-used sugar substitutes are not decomposing and are turning into 'forever chemicals' that are comparable to P-FAS in the potential harm to animals and the ecosystem. P-FAS is a commonly used acronym for poly fluoro-alkyl substances - a group of man-made chemicals commonly used in water-resistant and non-stick items. P-FAS has been identified in a growing body of research as a toxin and carcinogen with proven negative impacts on the environment and human health. - ماحولیاتی محققین شکر اس جیسی دیگر مصنوعی مٹھاس کے استعمال پر ضابطہ کاری کا مطالبہ کر رہے ہیں، کیونکہ اس کا غیر حل پزیر مواد دنیا بھر کے ماحول اور آبی ذخائر میں جمع ہو رہی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، سڈنی کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عام طور پر استعمال کی جانے والی شکر کا مواد تحلیل نہیں ہو رہا اور اسکت ذرات "ہمیشہ رہنے والے کیمیکل" میں تبدیل ہو رہے ہیں، جو جانوروں اور ماحولیاتی نظام کے لئےخطرناک سمجھے جا سکتے ہیں۔ بڑھتی ہوئی سائنسی تحقیق میں جم جانے والے غیر حل شدہ کمیکلز کو زہریلا مادہ اور سرطان پیدا کرنے والا عنصر قرار دیا گیا ہے، جو ماحول اور انسانی صحت دونوں پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے۔

Duration:00:04:43

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: جمعرات 17 جولائی 2025: بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا جائزہ

7/17/2025
بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کا جائزہ آسٹریلیا میں بیروزگاری میں اضافہ، اسرائیل کے شام پر حملے،برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی ختم کردی۔

Duration:00:04:30

Ask host to enable sharing for playback control

تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہر تین میں سے ایک نوجوان کارکن کا استحصال کیا جا رہا ہے

7/16/2025
آسٹریلیا میں ایک تہائی نوجوان کارکنوں کو 15 ڈالر فی گھنٹہ سے بھی کم تنخواہ دی جاتی ہے جو کم از کم فی گھنٹہ اجرت سے تقریبا دس ڈالر کم ہے۔

Duration:00:05:13

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: بدھ 16 جولائی 2025

7/15/2025
جنسی جرائم کے الزامات میں اضافے کے ساتھ بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور 32 ممالک کے اتحاد نے غزہ جنگ پر اسرائیل کے عالمی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

Duration:00:05:51

Ask host to enable sharing for playback control

پاکستان رپورٹ: خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے حوالے سے سیاسی رابطے اور جوڑ توڑ

7/15/2025
خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے حوالے سے سیاسی رابطے اور جوڑ توڑ تیز ہوگیا۔ مولانا فضل الرحمن نے خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کے اندر سے تبدیلی کا اشارہ دیدیا۔ پنجاب اسمبلی میں معطل ارکان کیخلاف مزید کاروائی رک گئی۔ الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دیدیا۔ عمران خان نے جیل میں سہولیات واپس لینے کا الزام عائد کردیا۔ حکومت مخالف تحریک سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے۔

Duration:00:06:15

Ask host to enable sharing for playback control

تین روزہ ساؤتھ ایشین میلے میں ڈرامہ ’ کمینی‘ اور ’ اَن اسکرپٹڈ عظمیٰ‘ کے ساتھ کئی رنگارنگ پروگرام

7/15/2025
نوٹنکی ٹھیٹر اپنے قیام کا دس سالہ جشن مناتے ہوئے تین روزہ ساؤتھ ایشین تھیٹر میلہ منعقد کر رہا ہے۔ میلے میں اردو، انگریزی سمیت مختلف زبانوں کے ڈرامے، موسیقی،کے علاوہ کتاب پر بات چیت ہو گی۔ رنگا رنگ اسٹالز کے ساتھ پاکستانی اسٹیج ڈرامہ ’کمینی‘ اور لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی کے ڈرامے کی اسکریننگ اور انسکرپٹڈ عظمیٰ پیش کیا جائے گا۔ڈراموں کے بارے میں ریما گیلانی، عابدہ ملک، سنیل شنکر اور مدیحہ خان سے تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

Duration:00:17:40

Ask host to enable sharing for playback control

مشروم کھانے کےفوائد اور خطرات ,احتیاط کیوں ضروری ہے؟

7/15/2025
زہریلے مشروم اکثر خود رو اور خوبصورت ہو تے ہیں اور عام مشروم جیسے ہی دکھائی دیتے ہیں، اس لیے انہیں پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی کہتی ہیں کہ کچھ نشانیاں ایسی ہیں جن سے ابتدائی پہچان ممکن ہے مگر وہ مشورہ دیتی ہین کہ بیک یارڈ، فٹ پاتھ کے کنارے اور عام میدانوں میں خودرو اگنے والے جنگلی مشروم کو نہ توڑیں اور نہ انہیں ہاتھ لگائیں۔ بلکہ صرف تصدیق شدہ لیبل والے مشروم ہی خریدیں- مزید تفصیل اس پوڈکاسٹ میں سنیے۔

Duration:00:10:41