Selected Poetry (Iqbal Azeem)
Iqbal Azeem
منتخب شاعری
اقبال عظیم
اقبال عظیم ہندستان کے شہر میرٹھ میں 1913 میں پیدا ہوئے۔ وہ اردو ادب کے ایک نامور ترین شاعر تھے۔ انہوںنے اپنی بنیادی تعلیم آگرہ سے حاصل کی۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد وہ مشرقی پاکستان رہائش پزیر ہوگئے۔ "مضراب" اور "لب کشا" ان کی غزلوں کے دو دیوان ہیں۔ ان کی نعتیہ شاعری کا مجموعہ "قاب قوسین" کے نام سے مشہور ہے۔انہوں نے ایک کتاب "مشرقی بنگال میں اردو" بھی لکھی جس میں انہوں نے بنگال میں اردو زبان کے ارتقاء کا جائزہ لیا ہے۔ وہ ترنم کے ساتھ ادائگی میں بہت مشہور تھے۔ ان کے ہر دلعزیز ہونے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ بتدریج ان کی بینائ ختم ہوتی گئ یہاں تک کہ وہ مکمل طور سے نا بینا ہو گئے۔
Author - Iqbal Azeem.
Narrator - Iqbal Azeem.
Published Date - Thursday, 19 January 2023.
Location:
United States
Description:
منتخب شاعری اقبال عظیم اقبال عظیم ہندستان کے شہر میرٹھ میں 1913 میں پیدا ہوئے۔ وہ اردو ادب کے ایک نامور ترین شاعر تھے۔ انہوںنے اپنی بنیادی تعلیم آگرہ سے حاصل کی۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد وہ مشرقی پاکستان رہائش پزیر ہوگئے۔ "مضراب" اور "لب کشا" ان کی غزلوں کے دو دیوان ہیں۔ ان کی نعتیہ شاعری کا مجموعہ "قاب قوسین" کے نام سے مشہور ہے۔انہوں نے ایک کتاب "مشرقی بنگال میں اردو" بھی لکھی جس میں انہوں نے بنگال میں اردو زبان کے ارتقاء کا جائزہ لیا ہے۔ وہ ترنم کے ساتھ ادائگی میں بہت مشہور تھے۔ ان کے ہر دلعزیز ہونے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ بتدریج ان کی بینائ ختم ہوتی گئ یہاں تک کہ وہ مکمل طور سے نا بینا ہو گئے۔ Author - Iqbal Azeem. Narrator - Iqbal Azeem. Published Date - Thursday, 19 January 2023.
Language:
Urdu
Chapter 1
Duration:00:07:00
Chapter 2
Duration:00:16:59
Chapter 3
Duration:00:23:52
Chapter 4
Duration:00:28:26
Chapter 5
Duration:00:17:18
Chapter 6
Duration:00:14:47
Chapter 7
Duration:00:34:07
Chapter 8
Duration:00:18:44
Chapter 9
Duration:00:22:35
Chapter 10
Duration:00:35:44
Chapter 11
Duration:00:37:02
Chapter 12
Duration:00:29:01
Chapter 13
Duration:00:30:31
Chapter 14
Duration:00:22:16
Chapter 15
Duration:00:22:10
Chapter 16
Duration:00:28:19
Chapter 17
Duration:00:20:35
Chapter 18
Duration:00:33:51
Chapter 19
Duration:00:33:44
Chapter 20
Duration:00:37:31
Chapter 21
Duration:00:39:31
Chapter 22
Duration:00:23:21
Chapter 23
Duration:00:29:57
Chapter 24
Duration:00:27:12
Chapter 25
Duration:00:52:20