غلام عباس کے منتخب افسانےغلام عباس مختصر کہانیاں لکھنے والے ادیب تھے۔ وہ ہندستان کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے اور ان کا انتقال 1982 میں کراچی میں ہوا۔اس مجموعے میں ان کی لکھی ہوئ یہ کہانیاں شامل ہیں۔"آنندی"بردا فروش""اوور کوٹ" Author - Ghulam Abbas....