خراٹےیہ کہانی ماہنامہ نقوش سے لی گئ ہے۔ سب سے پہلے یہ ایک ماہانہ اخبار رفیق ہند، لاہور، میں 18 نومبر 1890 کو شائع ہوئ تھی۔ کسی کے ساتھ ایک کمرہ میں حصہ دار بن کر رہنا ایک معرکہ سر کرنا ہی ہوتا ہے، خاص طور سے اس وقت جب آپ کا حصہ دار بھونچالی خراٹے لینے...