طلسم ہوش ربا سے انتخابدنیا کا سب سے پہلا طویل ترین تخیلاتی طلسمی ناول "ہوش ربا" (1883-1893) اردو زبان میں لکھنؤ میں اردو کے دو قد آور کہانی نویسوں، سید محمد حسین جاہ اور احمد حسین قمر نے تالیف کیا۔ انہوں نے جو طلسماتی دنیا کی نظم کی جہت میں کہانی اردو...